Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ۔۔۔15 مرکزی نظام کے اجزائے ترکیبی


﴿حصہ سوم﴾

مرکزی نظام ۔

اجتماعِ ارکان، امیر جماعت، مرکزی مجلس شوریٰ

مجلس عاملہ، قیم جماعت، ناظمین مرکزی شعبہ جات

          جماعت اسلامی پاکستان کا مرکزی نظام حسب ذیل اجزا پر مشتمل ہوگا:

1۔ جماعت اسلامی پاکستان کے ارکان کا اجتماعِ عام۔ دفعہ16۔

2۔ امیر جماعت(دفعہ17)اور اس کے مقرر کردہ نائب امرا(اگر کوئی ہوں) دفعہ19(4)(ج(

3۔ مرکزی مجلسِ شوریٰ(دفعہ(12

4۔ مرکزی مجلسِ عاملہ(دفعہ(19(4 (34)

5 قیم جماعت(دفعہ(35

6۔ مرکزی شعبوں کے ناظمین (دفعہ(19(4)(ح)،((37

 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس