Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ۔۔۔14 مجالس شوریٰ کے ارکان کے اوصاف


مجلس شوریٰ(خواہ وہ مرکزی ہو یا ماتحت) کی رکنیت کے لیے کسی شخص کے انتخاب میں حسب ذیل اوصاف کو مدنظر رکھا جائے گا۔

1۔ یہ کہ نہ وہ مجلس کی رکنیت کا خود امیدوار ہو اور نہ اس سے کوئی ایسی بات ظہور میں آئی ہو جو یہ پتہ دیتی ہو کہ وہ رکنیت کا خواہش مند یا اس کے لیے کوشاں ہے۔

2۔ یہ کہ وہ علم وتقویٰ، امانت و دیانت، فہم و بصیرت، خدا کی راہ میں ثبات واستقامت اور دعوت کے سلسلے میں خدمات کے لحاظ سے قابل اعتماد اور عام ارکان سے ممتاز ہو۔

 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس