Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ۔۔۔11 (نظام جماعت کی نوعیت اور اس کے چلانے والوں کے اوصاف)


 حصہ دومِ  (

نظامِ جماعت کی نوعیت اور اس کے چلانے والوں کے اوصاف

جماعت اسلامی پاکستان کا نظام شورائی ہوگا اور تنظیمی لحاظ سے مرکزی اور مختلف علاقائی نظاموں پر مشتمل ہوگا۔

تشریح: نظام کے شورائی ہونے کا مطلب یہ ہے اس جماعت میں امیر اور اہلِ شوریٰ کا عزل و نصب ارکانِ جماعت کی رائے سے ہوگا اور جماعت کے سا رے کام اسلامی احکام کے مطابق مشورے سے چلائے جائیں گے۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس