Jamaat-e-Islami Pakistan |


سید منور حسن بھی چل بسے،بلند آہنگ اورروشن چہرے والا سید بادشاہ توکل اوردرویشی کی مجسم تصویرتھا ایسے مقرر بے بدل کہ سماں باندھ دیتے تھے ان کے اٹھ جانے سے آج جماعت اسلامی توکل اوردرویشی سے بھی خالی ہوگئی وہ طویل عرصے سے علیل تھے اب الاستاذ سلیم منصور خالد کے ذریعے ہی حال احوال کا پتہ چلتا تھا خاکسار جب کبھی کراچی جاتا تو بالالتزام قدم بوسی کے لئے حاضر ہوا کرتاتھا ۔ کے مضامین

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس