Jamaat-e-Islami Pakistan |


سب زمانے اور سارے دن رات اللہ کے ہیں لیکن جو ایام اللہ تبارک وتعالیٰ نے خود مقدس قرار دیے ہیں ان میں رمضان المبارک سرفہرست ہے ۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ :”یہ ہمارا مہینہ ہے“ ، اسی لیے توان دنوں میںاللہ کی رحمت کی گھٹائیں خوب برستی ہیں۔ ایک فرض نماز کاثواب ستر گنا اور ایک روپیہ اللہ کی راہ میں خرچ کیا تو سات سوتک اجرو ثواب کا مستحق ٹھہرتاہے۔“ یہ بات ذہن نشین رہنی چاہئے کہ یہ مہینہ تمام مہینوں سے افضل واعلیٰ ہے جب یہ آتا ہے تو رحمت اور برکت لے کر آتا ہے اور جب جاتا ہے تو بخشش دے کر جاتا ہے اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ شیطان کو ج� کے مضامین

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس