Jamaat-e-Islami Pakistan |


روزہ اہل ایمان میں تقویٰ کی صفت پیدا کرنے کا بہترین ذریعہ ہے اسی لیے روزے اہل ایمان پر فرض کیے گئے ہیں۔ روزہ بے مثل عبادت ہے۔ سیدنا ابوامامؓ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺکی خدمت میں حاضر ہوا میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ مجھے ایسے کام کا حکم دیں جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ مجھے فائدہ پہنچائے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ”روزہ رکھ اس جیسا کوئی عمل نہیں۔ “انسان کی جو تربیت نماز کے ذریعے سے ہوتی ہے اس میں مزید نکھار اور روحانی وجسمانی تربیت روزوں کے ذریعے ہوتی ہے ۔ روزہ تقویٰ اور اللہ کی رضا حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے روزہ انسان کے تزکیہ ¿ نفس میں اہم کردار ادا کر کے مضامین

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس