Jamaat-e-Islami Pakistan |


رانا نذرالرحمن سے ملاقات بعد میں ہوئی ان کا خوبصورت تذکرہ پہلے سنا۔1962ءکی بات ہے میں آٹھویں جماعت میں پڑھتا تھا اور اسلامی جمعیت طلبہ سے ابھی پہلا پہلا،کچاپکا تعارف ہواتھا۔ جامعہ قاسم العلوم سرگودھا (اباجی مرحوم(مولانا گلزار احمد مظاہریؒ )کا قائم کردہ دینی و دنیاوی تعلیم کے امتزاج کا ایک بہترین ادارہ تھا۔یہاں میں طالب علم تھا جب معلوم ہوا کہ لاہور میں جمعیت کی سات روزہ تربیت گاہ ہورہی ہے تو سرگودھا سے ہمارے دو اساتذہ رانا عبدالحی مرحوم کے مضامین

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس