Jamaat-e-Islami Pakistan |


جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور اُن کی ہی تنظیم الخدمت فائونڈیشن نے تو کمال کر دیا۔ الخدمت فائونڈیشن ویسے تو اپنے فلاحی کاموں کی وجہ سے پہلے ہی اچھے نام سے جانی جاتی ہے لیکن کورونا وائرس کے دوران جو کچھ سراج الحق نے کہا اور جس انداز میں الخدمت فائونڈیشن نے ابھی تک کام کیا ہے، اُس نے تو بہت سوں کے دل جیت لیے اور اب وہ طبقہ بھی سراج الحق اور الخدمت فائونڈیشن کی تعریف کر رہا ہے جو جماعت اسلامی کے ساتھ اپنے شدید نظریاتی اختلافات کی وجہ سے اس کا حوالہ دینا پسند نہیں کرتا۔ کے مضامین

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس