Jamaat-e-Islami Pakistan |


تمام اہل ایمان کو عید الفطر مبارک ہو ۔ رحمتوں ، برکتوں ، عظمتوں اور مغفرتوں کا مہینہ گزر گیا ۔ رمضان کی پہلی رات جب آئی ، اللہ کے منادی نے پکاردی کہ اے خیر کے طالب آگے بڑ ھ ، اے شر کے شائق رک جا ۔ آپ نے فرمایاکہ” تمہارے پاس رمضان آیا ہے ، مبارک مہینہ “۔ رسول نے فرمایا تمہارے پاس رمضان بابرکت مہینہ آیاہے ۔ اللہ تعالیٰ اس مہینے میں تمہیں اپنی رحمتوں سے ڈھانپ لیتاہے ۔ وہ اپنی ر حمت نازل کرتاہے اور گناہوں کو مٹاتا ہے ۔ دعاﺅں کو قبول کرتاہے ۔ وہ تمہار ی رغبت ، چاہت اور جو ش و خروش کو دیکھ کر فرشتوں پر فخر کرتاہے اس لیے تم اللہ کو کے مضامین

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس