Jamaat-e-Islami Pakistan | English |


ترکش / آصف محمود عمران خان سے مایوسی بڑھی تو جماعت اسلامی نے نعرہ دیا : حل صرف جماعت اسلامی ، سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے متحرک نوجوانوں نے اس نعرے کو تفنن طبع کا عنوان بنا کر اڑا دیا ۔ اس کا منطقی انجام بھی یہی تھا کیونکہ جماعت اسلامی کے محدود تر ووٹ بنک کے پیش نظر یہ نعرہ غیر معمولی مبالغہ آمیزی اور سادگی کا حسین مرقع تھا ۔ لیکن دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے کے مضامین

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس