مرحوم عبدالغفار عزیز کے حوالے سے تعزیتی اجتماع آج قباءآڈیٹوریم میں ہوگا

مرحوم عبدالغفار عزیز کے حوالے سے تعزیتی اجتماع آج قباءآڈیٹوریم میں ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے تحت مرکزی نائب امیر و ڈائریکٹر امور خارجہ عبدالغفار عزیز مرحوم کے حوالے سے تعزیتی اجتماع بدھ 14اکتوبرکو (آج) بعد نماز مغرب قباءآڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔ مرکزی نائب امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی،صوبائی امیر محمد حسین محنتی ودیگر خطاب کریں گے

-->