جماعت اسلامی کی منصوبہ کمیٹی کا اجلاس صدر منصوبہ عمل قائمہ کمیٹی نائب امیر راشد نسیم کی صدارت میں منصورہ میں ہوا

جماعت اسلامی پاکستان کی منصوبہ کمیٹی کا اجلاس صدر منصوبہ عمل قائمہ کمیٹی نائب امیر راشد نسیم کی صدارت میں منصورہ میں ہوا۔سیکریٹری منصوبہ کمیٹی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہر اقبال حسن و ممبران کمیٹی ذکر اللہ مجاہد ،شیخ عثمان فاروق ،شاہد وارثی اجلاس میں شریک ہوئے۔اجلاس میں جماعت اسلامی طویل المدتی منصوبہ عمل پر عمل درآمد کی رفتار کا جائزہ لیا گیا اور اسے مزید تیز کرنے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔

-->