یہ شعبہ پرنٹ میڈیا کے متعلق ہے۔ روزانہ جماعت کے مرکزی ذمہ داران کے بیانات پر مبنی ’’پریس ریلیز‘‘ جاری کیے جاتے ہیں۔ مختلف پروگراموں میں ان کے خطاب کے حوالے سے خبریں تیار کرکے اخبارات کو فراہم کی جاتی ہیں۔ مختلف موضوعات پر مضامین تیار کرکے اخبارات میں چھپوائے جاتے ہیں۔ یہاں اہم ٹی وی چینلز Monitoringکا اہتمام بھی ہے۔