امع ترمذی

ترجمہ :  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ (درود)  نہ بھیجے“۔ 

(جامع ترمذی،۳۵۴۶)