Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

رسائل و مسائل

غیرمسلم کے ساتھ کھانا کھانا۔۔۔

سوال: میں ایک غیر ملکی کمپنی میں ملازم ہوں ۔ہمارے ساتھ غیر مسلم بھی کام کرتے ہیں ، تو کیا ہم ان کے ساتھ بیٹھ سکتےہیں اور کیا ان کا کھانا وغیرہ کھا سکتے ہیں؟

جواب: غیرمسلموں کے ساتھ بیٹھنا اور حلال کھانا پینا ہوتو اکٹھے کھاپی سکتے ہیں، لیکن اس کو عادت نہیں بنانا چاہیئے۔اس لیے کہ غیر مسلم اسلامی طہارت اورنظافت کے اصولوں اور حلال و حرام کے پابند نہیں ہیں۔بول وبراز اور استنجا اور ہاتھ دھونے اور برتنوں کی صفائی کے اسلامی اصولوں کی پابندی نہیں کرتے۔
مولانا عبدالمالک  

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس