Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

رسائل و مسائل

بچے کے حلال و حرام ہونے میں اختلاف۔۔۔

 

سوال: کیا انسان کے حلال اور حرام بچے کی شرعی لحاظ سے کوئی پہچان ہے۔اگر ہے تو کیا؟

جواب:   وہ بچہ جو بیوی کے بطن سے نکاح کےچھ ماہ بعد پیدا ہو وہ شرعا حلال ہے، اگر شوہر پیدا ہونے کے بعد انکار کردے کہ میر انہیں ہے تو پھر عدالت میں دعویٰ دائر کرے یا بیوی پر الزام لگایا ہوتو وہ عدالت میں دائر کرے۔ عدالت شوہر سے ثبوت مانگے گی، اگر شوہر ثبوت پیش نہ کر سکے تو "لعان" کرائےگی اور لعان کے بعد بچے کو ماں کی طرف نسبت کردے گی، باپ کا نہیں ہوگا۔ وہ بچہ ماں کی طرف منسوب ہوجائے گا اور اس کا باپ کوئی نہ ہوگا تو وہ حلال نہیں ہوگا۔
مولانا عبدالمالک صاحب
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس