Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

رسائل و مسائل

اسلام میں پتھروں کی تاثر

سوال: کیا اسلام میں پتھروں کی تاثیر کے بارے میں کوئی تصور ہے؟جیسے عموما مختلف قسم کے پتھرانگوٹھی میں لگا کر پہنے جاتے ہیں اور یہ عقیدہ ہوتا ہےکہ اس پتھر کی وجہ سے روزمرہ زندگی اور تمام کاموں میں برکت اور فائدہ ہوگا۔اور میں نے بہت سے لوگوں سے سنا ہے کہ ہر پتھر کی اپنی اپنی تاثیراہوتی ہے؟

جواب:  پتھروں میں صحت اور مرض کے لحاظ سے تو تاثیر ہوتی ہے، اگر طبی طور پر ثابت ہوتو۔ باقی تاثیرات لوگوں کا وہم ہے۔
مولانا عبدالمالک صاحب
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس