Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

رسائل و مسائل

برائلر مرغ حلال ہے یا حرام؟

سوال : کیافرماتے ہیں علما کہ یہ برائلر مرغ حلال ہے یا حرام؟اس لیے کہ اس کی خوراک حرام اور مردہ جانوروں سے تیار کی جاتی ہے؟

 

جواب: خوراک جسم میں داخل ہونے کے بعد تحلیل ہوجاتی ہے۔ تین دن حرام خوراک سے محفوظ رکھ کر ذبح کرکے کھایا جاسکتا ہے۔ البتہ حرام خوراک دینا بذات خود گناہ ہے، اس سے توبہ ضروری ہے۔
مولانا عبدالمالک
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس