Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

رسائل و مسائل

سوال: کیا اسلام میں خود کش حملوں کی اجازت ہے؟

جواب: جن ممالک میں کفار نے قبضہ کر رکھا ہے ان سے آزادی کے لیے ہر ممکن راستہ اختیار کیاجاسکتا ہے۔ اس کی ایک صورت "فدائی حملہ" ہے۔اسے خود کش نہ کہا جائے۔ فدائی حملہ افغانستان، عراق،فلسطین وغیرہ میں جائز ہے۔ فدائی حملہ میں اس بات کااہتمام کیاجائے کہ ناحق قتل نہ ہوں، ایسےلوگوں کو نشانہ بنایا جائے جو قابض فوج سے متعلق یا ان کے مددگار ہوں۔ عام مسلمان یا بے گناہ شہریوں کوبچانے کی کوشش کی جائے۔

مولانا عبدالمالک صاحب

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس