Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

رسائل و مسائل

آرٹیفیشل بال لگوانا ۔۔۔

سوال: میرے باس نے مجھے بتایا کہ آرٹیفیشل بال لگوانا اسلام میں جائز نہیں ہیں۔ تو کیا جسم کے دوسرے آرٹیفیشل اعضا مثلا ہاتھ پاوں وغیرہ استعمال کرنا جائز ہے کہ نہیں؟


جواب:بالوں کی جسم میں وہ اہمیت اور حاجت نہیں کہ جو باقاعدہ انسانی جسم میں دوسرے اعضا کی ہے۔ اس لیے دھاتوں سے تیار کردہ مصنوعی اعضا استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ اسی طرح دل گردہ وغیرہ زندگی کو بچانے کی خاطر ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق تبدیل کیے جاسکتے ہیں۔

مولانا عبدالمالک صاحب

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس