Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

رسائل و مسائل

سوال: صحابہ ستاروں کی مانند ہیں۔حدیث کا حکم

سوال: صحابہ ستاروں کی مانند ہیں۔ اس حدیث کے بارے میں محترم ملک غلام علی صاحب فرماتے ہیں کہ یہ ضعیف ہے، جبکہ سید مودودی صاحب اس حدیث کو صحیح قرار دیتے ہیں۔ ہم کس کی بات مانیں؟


جواب: اگرچہ سند کمزور ہے، مولانا مودودی کا مطلب یہ ہےکہ مضمون صحیح ہے ، دوسری احادیث کے علاوہ قرآن پاک سے بھی اس تائید ہوتی ہے۔ قرآن پاک صحابہ کرام کی شان بیان کرتا ہے۔ ایسے میں ضعیف سند والی حدیث بھی معتبر ہوگی۔

مولانا عبدالمالک صاحب

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس