Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

رسائل و مسائل

سوال: عورتوں کے لیے باجماعت نماز کا کیاحکم ہے؟

جواب: عورتوں کےلیے نماز باجماعت نہیں ہے البتہ وہ نماز جمعہ میں شرکت کریں تاکہ خطیب کے خطبہ سے دین کا علم حاصل کریں اس طرح رمضان المبارک میں تراویح کے بعد یاپہلے قرآن پاک کا خلاصہ بیان کیاجاتا ہے تو عورتوں کے لیے نماز تراویح کے لیے الگ سے شرکت کا انتظام ہوتوپھر تراویح میں بھی شرکت کریں۔

مولانا عبدالمالک صاحب
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس