Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

رسائل و مسائل

سوال:کیا قضائے عمرہ سنت سے ثابت ہے؟

جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےصلح حدیبیہ کے موقع پر عمرہ رہ گیا تھا، کفار نے عمرہ سے روک دیا تھا، صلح اس بات پر ہوئی تھی کہ اگلے سال عمرہ کریں گے۔ اس عمرہ کو عمرۃ القضا کہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صلح کے مطابق اگلے سال عمرہ کیا اور عمرۃ الحدیبیہ کہ قضا کی ۔ پس عمرہ کی قضا سنت سے ثابت ہوئی۔

 مولانا عبدالمالک صاحب

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس