Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

بزنس فورم

  1. * ۔ بزنس فورم پاکستان بھر کے تاجروں کی نمائندہ تنظیم ہے اور یہ تاجروں کے مسائل کے حل اور ان کی مثبت سرگرمیوں میں حصہ لیتی ہے ۔
    اس کے مرکزی صدر تنویر احمد مگوں ہیں اور اس کا مرکزی سیکرٹریٹ کراچی میں واقع ہے ۔
    بزنس فورم کے زیر اہتمام پیراماؤنٹ لیزنگ مضاربہ کے نام سے ایک ذیلی شعبہ کام کر رہاہے جو کہ ضرورت مند تاجروں کو قرضہ کی سہولت بہم پہنچاتاہے ۔
    بزنس فورم کے ممبرز پورے ملک بھر میں موجود ہیں ۔
    بزنس فورم تاجروں کے مسائل و ضروریات کے حل کے لیے مختلف مذاکرے ٗ سیمینارز اور پروگرام منعقد کرتاہے۔
     

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس