Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اسلامک لائیرز موومنٹ

  1. 1970 ء میں لاہور میں وکلا کے شعبہ میں ایک تنظیم قائم کی گئی جس کا نام حلقہ فکر و دانش رکھا گیا ۔ اس کے بانی ارشاد احمد قریشی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ تھے ۔ بعد ازاں دیگر ناموں سے وکلا کے پلیٹ فارم پر تبلیغی اور تنظیمی کام ہوتا رہا ۔ کئی سال تک اس کا نام اسلامی جمعیت وکلا رہا ۔ 1997 ء میں اس کا نام اسلامک لائرزموومنٹ تجویز ہوا ۔
    اس کے ممبرز کی تعداد دو ہزار ہے ۔
    ا سکا مرکزی آفس لاہور میں واقع ہے
    لائرز موومنٹ کے صدر حافظ عبدالرحمن انصاری ایڈووکیٹ ہیں ۔
    وکلا کے درمیان دعوت اسلامی کو پھیلانا اور ان کو تنظیمی پلیٹ فارم پر جمع کرنا اور بار ایسوسی ایشن بار کونسل کے انتخابات کے عہدے داران اور الیکشن میں حصہ لینا ٗ بنچ اور بار کے مسائل حل کرنا اس کے امور میں شامل ہے
     

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس