Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

کسان بورڈ

  1. کسان بورڈ پاکستان (رجسٹرڈ) ایک غیر سیاسی ٗ غیر وابستہ رفاہی فلاحی ملکی سطح کی تنظیم ہے ٗ جس کا تمام نظم مشاورت کے اصولوں پر قائم ہے ۔
    مقاصد 236 ملک کے معاشی نظام اور بالخصوص اس کی زرعی معیشت کی اسلامی اصولوں کے مطابق اصلاح کے لیے جمہوری اور آئینی طریقوں سے تحریک چلانا اور اس مقصد کے لیے ملک کی دوسری ہم خیال تحریکوں اور تنظیموں سے رابطہ کرنا اور ان کا تعاون حاصل کرنا ۔
    زراعت پیشہ لوگوں کے تمام جائز مطالبات کا تحفظ کرنا اور ان کے مسائل اور مشکلات کے اسلام کے عدل اجتماعی کے اصولوں کی روشنی میں حل کے لیے منظم جدوجہد کرنا ۔
    ممبر شپ 236 پاکستان کا ہر وہ باشندہ جو زراعت سے وابستہ ہے اور جو اس کے اغراض و مقاصد اور طریق کار سے اتفاق رکھتا ہو کسان بورڈ کا ممبر بن سکتاہے ۔
    کسان بورڈ پاکستان کا مرکزی سیکرٹریٹ10-G جوہر ٹاؤن لاہور میں واقع ہے جہاں تمام مرکزی ذمہ داران کسانوں کے مسائل و مشکلات کے حل کے لیے کام کر رہے ہیں ۔
    کسان بورڈ کے سالانہ بجٹ میں حصہ ڈال کر آپ کسانوں کے مسائل اور مشکلات کو حل کرنے والے اس اہم ادارے کے اخراجات پورے کرنے میں حصہ دار بن سکتے ہیں
     

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس