Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

نیشنل لیبڑفیڈریشن


  1. *۔ نیشنل لیبر فیڈریشن (این ایل ایف ) ملک بھر کے مزدوروں کی نمائندہ اور منظم تنظیم ہے جس کا دائرہ کار ملک کے چاروں
    صوبوں میں پھیلا ہوا ہے ۔
    * ۔ این ایل ایف ملک بھر میں غریب محنت کشوں اور مزدروں کو ان کے بنیادی حقوق دلانے اور ان پر ہونے والے مظالم کے خلاف مسلسل جدوجہد کر رہی ہے ۔
    * ۔ یہ تنظیم اپنی دعوت اور پیغام کو آگے بڑھانے کے لیے اسلامی لٹریچر کے ساتھ ساتھ جلسے ٗ جلوس ٗ سیمینارز بھی منعقد کرتی ہے ۔
    * ۔ نیشنل لیبر فیڈریشن کا قیام ۹ نومبر 1969 ء میں اکابرین تحریک اسلامی کی کاوشوں سے ہوا ۔ اپنے قیام کے بعد سے اس تنظیم نے شعبہ محنت میں اسلامی فکر کے احیا اور سوشلزم کے نظریے کی بیخ کنی کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دیں ۔
    ان اخراجات میں زیادہ سے زیادہ مالی ایثار دینی و تحریکی خدمت بھی ہے اور غریب محنت کشوں کی عملی سرپرستی بھی۔
     

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس