Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

تنظیم اساتذہ

  1. قیام: نظریۂ اسلامی کے علمبردار اساتذہ نے 7 نومبر 1969 ء کو لاہور میں’’ تنظیم اساتذہ پاکستان ‘‘قائم کی۔
    اغراض و مقاصد 236 تنظیم کے اہم اغراض ومقاصد درج ذیل ہیں :
    اساتذہ کی فلاح و بہبود کے لیے سعی کرنا ۔ اساتذہ کی تعمیر سیرت کرنا ۔ نظام تعلیم کو اسلامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش کرنا ۔ دنیا کے دیگر ممالک کے اساتذہ کی تنظیموں سے پیشہ وارانہ ترقی کے لیے روابط قائم کرنا اور تعاون کرنا ۔
    * ۔ تنظیم اساتذہ اپنے قیام سے لے کر اب تک درجنوں عظیم الشان تعلیمی کانفرنسیں منعقد کر چکی ہے ۔ جن میں وفاقی وزراء اور یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز نے شرکت کی ۔
    تنظیم کے زیر اہتمام تحقیق و تصنیف اور طباعت و اشاعت کی غرض سے 1980 ء میں ’’ادارہ تعلیم و تحقیق‘‘ قائم کیا گیا ۔
    تنظیم کا مرکزی سیکرٹریٹ چوبرجی لاہور میں واقع ہے ۔
    آپ اس عظیم الشان منصوبے کے لیے کیسے مالی تعاون کر سکتے ہیں ؟
     

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس