Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اسلامی جمعیت طالبات

  1. تاسیس 21 ستمبر 1969ء ۔
    نصب العین 236 طالبات کی اس تنظیم کے قیام کا مقصد اللہ اور اس کے رسول ؐ کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کرنا ہے ۔ اس مقصد کے حصول کے لیے جمعیت طالبات مندرجہ ذیل پروگرام کے تحت کام کر رہی ہے ۔
    طالبات تک اسلام کی دعوت پہنچانا۔ انہیں اسلام کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے رغبت دلانا ٗ اسلام کے عملی تقاضوں کو پورا کرنے کا احساس پیدا کرنا وغیرہ ۔
    مرکزی تنظیم 236 ناظمہ اعلیٰ ٗ مرکزی شوریٰ ٗ معتمد عام وغیرہ پر مشتمل ہے ۔
    اسلامی جمعیت طالبات میں حامی ٗ رفیقہ اور رکن کے مراحل ہیں ۔
    * ۔ پورے پاکستان میں ہزاروں طالبات اس تنظیم سے وابستہ ہیں ۔ اسلامی جمعیت طالبات کے تحت بیسیوں علمی ٗ تحقیقی و تربیتی پراجیکٹس کام کر رہے ہیں۔
    آپ قوم کی بیٹیوں کو قرآن و سنت سے وابستہ کرنے اور ان کی بہترین دینی تربیت کرنے کے اس عظیم مشن میں بھر پورمالی تعاون کر سکتے ہیں۔
     

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس