Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان

  1. * ۔ جمعیت طلبہ عربیہ ایسی طلبہ تحریک ہے جو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں دینی مدارس کے طلبہ کی تربیت اور ان کے اندر اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے۔
    * ۔ جمعیت طلبہ عربیہ کی بنیاد دینی مدارس کے چند باشعور طلبہ نے 13 جنوری 1975 ء بمطابق 10محرم الحرام 1395 ھ کو لاہور میں رکھی ۔ جمعیت طلبہ عربیہ کی کارکردگی اعدادو شمار کی روشنی میں
    دینی مدارس کی کل تعداد: 9000
    جن دینی مدارس سے رابطہ ہے: 4022
    فعال حلقہ جات کی تعداد: 1129
    افراد ی قوت: کارکنان 61507
    مرکزی دفتر 1/A ذیلدار پارک ۔ اچھرہ لاہور ۔
    تربیت گاہ 236 منتخب کارکنان کی ذہنی و فکری ٗ تحریری و تقریری اور تنظیمی تربیت کے لیے گزشتہ دس برس سے یہ دس روزہ تربیت گاہ ہر سال ہوتی ہے ٗ جس سے اب تک 864 طلبہ مستفید ہو چکے ہیں ۔
    ادبی سرگرمیاں : ماہنامہ ’’ المصباح‘‘کے نام سے ایک ادبی رسالہ شائع کیا جاتاہے جس کی سالانہ سرکولیشن 30 ہزار ہے۔
     

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس