Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن(PIMA)

  1. * ۔ پاکستان ڈاکٹرز فورم (پی ڈی ایف ) لاہور میں 1979 ء میں قائم کیا گیا ٗجس کا بعد ازاں نام 1981 ء میں (پیما) ’’ پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ‘‘رکھا گیا۔
    * ۔ پیما اسلامی اصولوں اور طریقوں کے مطابق میڈیکل کے شعبہ میں اعلیٰ و شاندار خدمات پیش کر رہی ہے ۔
    مقاصد 236 پیما کے مقاصد میں سے ایک یہ ہے کہ یہ تنظیم ڈاکٹروں کو اسلام کے بنیادی عقائد پر عمل پیرا ہونے کی تربیت دیتی ہے اور غریب و نادار مریضوں کی بلامعاوضہ امداد کی ہدایت کرتی ہے ۔
    پیما کی سرگرمیاں 236 اسلامی تعلیمات پر مشتمل ٹریننگ کیمپ ٗ سیمینارز اور قرآن کلاسز کا انعقاد کیا جاتاہے ۔
    * ۔ پیما مسلمان مہاجرین کے لیے امدادی کیمپ بھی لگاتی ہے ۔
    * ۔ پیما کا مرکزی سیکرٹری 5 پارک پلازہ مرکز 9-G اسلام آبادمیں واقع ہے ۔
    اس عظیم اور نادار مریضوں اور دکھی انسانیت کی مشکلات کو کم کرنے والے مشن میں بھر پورحصہ لیجئے تاکہ خدمت خلق کا جذبہ رکھنے والے ڈاکٹرز حضرات کی یہ تنظیم غریب و نادار مریضوں کے فری علاج اور فری میڈیکل کیمپوں کے اجرا کا کام بھر پور طریقہ سے کر سکے ۔
     

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس