Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

معراج الھدی صدیقی امیرجماعت اسلامی صوبہ سندھ

  1. ڈاکٹر معراج الھدی صدیقی 1963ء میں کراچی میں پیدا ہوئے۔انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی میں ہی حاصل کی۔میٹرک میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔ آدم جی سائنس کالج سے فرسٹ پوزیشن میں ہی انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کیا۔
    ڈاکٹرمعراج الھدی ڈاو میڈیکل کالج کراچی کےناظم اور پھر اسلامی جعمیت طلبہ پروفیشنل زون کراچی کے نگران بھی رہے
    1986 سے 1988تک اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے ناظم رہے جبکہ اس دوران جمعیت کی مرکزی مجلس شوری کے رکن بھی رہے۔
     

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس