Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

فرحانہ ا ورنگزیب اور دیگر کا حمیرہ جاوید کے انتقال پر اظہار تعزیت


 کراچی 09؍مارچ2017ء: جماعت اسلامی (حلقہ خواتین) کراچی کی ناظمہ فرحانہ اورنگزیب ،نائب ناظمات فرح عمران،جاوداں فہیم،ثمینہ عتیق ،حمیرہ خالد اور معتمدۃ کراچی اسماء سفیر نے ضلع راولپنڈی کی ناظمہ ،جماعت کی دیرینہ رکن اور سابق ناظمہ ضلع شرقی حمیرہ جاوید کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مرحومہ کی زندگی جہد مسلسل سے عبارت تھی اور زندگی کی آخری سانسوں تک انہوں نے اقامت دین کی جدودجہد جاری رکھی ۔اللہ تعالی ان کی سعی قبول کرے اور آخرت میں بلند درجات عطا فرمائے ۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس