Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

مرکزی،صوبائی وضلعی ذمہ داران کا تین روزہ خصوصی اجلاس منصورہ میں طلب کرلیا گیا


 لاہور 16فروری 2017ء:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے مرکزی ، صوبائی اور ضلعی ذمہ داران کا تین روزہ خصوصی اجلاس 17 تا 19 فروری منصورہ میں طلب کرلیاہے ۔ اجلاس میں 2018 ءکے انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا اور ان انتخابات میں بھر پور کامیابی حاصل کرنے کے لیے حکمت عملی طے کی جائے گی ۔ اجلاس میں شرکت کے لیے چاروں صوبوں سے امرائے اضلاع اور جنرل سیکرٹریز کی منصورہ آمد جاری ہے ۔ امرائے اضلاع انتخابی تیاریوں کے حوالے سے اپنی اپنی رپورٹس پیش کریں گے ۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں







سوشل میڈیا لنکس