Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

جماعت اسلامی حلقہ خواتین سندھ کی مجلس شورایٰ کا اعلان


 کرا چی 15فروری2017 جماعت اسلامی حلقہ خواتین سندھ کی مجلس شورایٰ کا اعلان کردیا گیا ہے،جس کی مدت آئندہ دوسال 2017-18ہوگی۔ناظم انتخاب محمدمسلم کے جاری کردہ نتائج کے مطابق ضلع وسطی کراچی سے ثمینہ قمر، ثمینہ مرسلین ، صفورہ نعیم ، صبوع طلعت ،ضلع شرقی سے عذرا جمیل ،جاوداں فہیم، رابعہ عالم، افشاں نوید، گل رخ مسعود،ضلع جنوبی سے حمیرا خالد ،ثاقبہ جمال ،ضلع غربی نفیسہ رکن الدین،ضلع بن قاسم شہناز فیاض،ضلع حیدرآباد سے رخسانہ تنویر ،جبکہ بقیہ ا ندرون سندھ سے فرحت حیات،صفیہ شمس،نگہت طارق ،فریدہ صاحبہ اوررضوانہ نذیر میمن شامل ہیں ۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس