Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

امیرضلع ٹنڈوالہ یارمحمدیونس قائم خانی کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت


 نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، جنرل سیکریٹری ممتاز حسین سہتو اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے امیرضلع ٹنڈوالہ یارمحمدیونس قائم خانی کی والدہ کی وفات پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ #

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس