Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

پلی بار گیننگ کے حوالے سے رات کے اندھیرے مںت آرڈننسر جاری کرکے حکومت نے بد دیانتی کی نئی مثال قائم کی ۔سراج الحق


 لاہور8جنوری2017ء:امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پلی بارگیننگ کےحوالے سے جو کام نب کےلئے حرام قرار دیا گےا وہ عدالت کی اجازت سے کس طرح جائز ہو سکتا ہے۔ایک طرف سنٹک کا اجلاس طلب کال گا ہے جبکہ دوسری طرف حکومت نے پلی بار گیننگ کے حوالے سے رات کے اندھیرے مںت آرڈننس جاری کرکے بد دیانتی کی نئی مثال قائم کی ۔ افغانستان مں پسند اور ناپسند کی بجائے ہمں پر امن افغانستان کی ضرورت ہے ۔ وزیر اعلی پر ویز خٹک دورہ چنن اور سی پکو کے حوالے سے جلد از جلد صوبائی کابنہ اور اسمبلی کو اعتماد مںا لےکر شکوک و شبہات ختم کریں۔ وہ مرکز اسلامی چارسدہ مںغ تربتی اجتماع اور بعد ازاں مڈجیا کے نمائندوں سے بات چتس کر رہے تھے ۔ تربتی اجتماع سے صوبائی امرن مشتاق احمد خان ، ضلعی امرا محمد ریاض خان ، جنرل سکر ٹری سفج اللہ درانی اور دیگر نے بھی خطاب کاب جبکہ اس موقع پر مولانا خافظ محمد حسن ، مولانا حضرت عمر اور مفتی شبرا احمد نے جے یوآئی سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی مںن باقاعدہ شمولتر کا اعلان کا ۔
سینیٹر سراج الحق کہاکہ جماعت اسلامی وطن عزیز مںی نظام مصطفی کےلئے عملی جدو جہد کررہی ہے ۔ قائد اعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کو سکوکلر سٹٹی بنا نے کی کوشش کی جارہی ہے جہاں عد ل انصاف کا فقدان ہے ۔ وطن عزیز کو یورپ اور مغرب کی غلامی میں دیا جارہاہے اور عوام کے اوپرقرضوں کا بوجھ لاد دیا گاب ہے ۔ آج پاکستان کے پاسپورٹ اور قومی لباس کو دنان بھر مں نفر ت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی پاکستان کو فلاحی اسلامی ریاست بنانا چاہتی ہے جس مںک قانون کی حکمرانی ،عدل و انصاف اور غریبوں کےلئے تعلم ، صحت اور گھر کے ساتھ ساتھ عزت اور وقار موجود ہو۔جماعت اسلامی عدالتوں مںو قرآن کی حکمرانی دیکھنا چاہتی ہے کوےنکہ جب تک عدالتوں مںو قرآن اور شریعت کانظام لاگو نہںر ہوگا، انصاف کا تصور ممکن نہں ۔ انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کی کوششوں سے خبرس پختونخوا مںم سود کے خلاف بل منظور ہو چکا ہے اور سود خوروں کے خلاف باقاعدہ مقدمات درج ہو رہے ہںہ۔ پی ٹی سی ایل ، واپڈ ، سٹلن ملز اور پی آئی اے خسارے مںب چل رہی ہیں ۔ ائر پورٹ اور موٹر وے کو ایک ارب ڈالر کے عوض جبکہ پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کو 72کروڑ ڈالر مںی گروی رکھا جا رہاہے ۔ نبک پر چفی جسٹس انگلا ں اٹھا رہے ہںن مگر جماعت اسلامی چفہ جسٹس کو بتا نا چاہتی ہے کہ صرف اداروں پر تنقدا سے کام نہںت چلے گا ۔چفک جسٹس چوروں اور ڈاکوﺅںکے خلاف قانون کے مطابق فیصلے کریں ۔ ظلم ، جبر اور استحصال کا یہ نظام انسان کا بنایا ہو ا ہے ۔ اس ملک مںی سرمایہ داروں کے کتے مزے کرتے ہیں جبکہ غریب کے بچوں کو دو وقت کی روٹی نہںر مل رہی ہے ۔ جماعت اسلامی ایک ترقی پسند جمہوری جماعت ہے جس مںہ موروثتم کا کوئی تصور نہںہ ۔ جماعت اسلامی نبس کے سربراہ کی تقرری کا اختا ر چفی جسٹس آف پاکستان اور چاروں ہائی کورٹس کے چفک جسٹس کو دینے کے حق مںں ہے ۔ عدالتوں نے چوروں کا احتساب نہ کےاتو جماعت اسلامی عوام کی عدالت مںب جائے گی۔پلی بارگیننگ لوٹ مار کا ایک راستہ ہے اور جماعت اسلامی نے ہمشہف اس کی مخالفت کی ہے ۔ حکومت نے پلی بار گےننگ کے حوالے سے رات کے اندھرا ے مںم آرڈننسئ جاری کرکے بددیانتی کی ہے ۔ ایک طرف سنٹا کا اجلاس طلب کاک گاک ہے اور جب ایوان کا اجلاس بلایا گےا ہوتو اس دوران آرڈنےنس جاری کرنا سمجھ سے بالا تر ہے ۔حکومت عدلےہ کو نےب کے معاملات مےں الجھا کر بد نام کر نا چاہتی ہے ۔
امیر جماعت خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سی پےک کے حوالے سے ہمیں کاغذی کاروائی پر ےقےن نہےں بلکہ مغربی روٹ کو تمام لوازما ت کے ساتھ پہلے بنانا ہو گا۔ وزےر اعلی پر وےز خٹک دورہ چےن اور سی پےک کے حوالے سے جلد از جلد صوبائی کابےنہ اور اسمبلی کو اعتماد مںو لےکر شکوک و شبہات ختم کریں۔ تمام ساگسی جماعتں اور فاٹا کے عوام ایف سی آر کا خاتمہ چاہتے ہںک اور فاٹا کے مستقبل کے حوالے سے اس مہنےو وفاقی حکومت نے کوئی فصلہ نہ کاے تو جماعت اسلامی قبائلیوں کو ساتھ لے کر اسلام آباد تک لانگ مارچ کرےگی ۔انہوں نے کہاکہ روس، چےن اور پاکستان افغانستان کے حوالے سے مذاکراتی عمل مں افغان حکومت اور افغان عوام کو شامل کریں ورنہ کوئی بھی فصلہ نتجہو خزو نہںپ ہو گا۔ پسند نا پسند کی بجائے ہمںع پر امن افغانستان کی ضرور ت ہے ۔ پاکستان مںں امن افعانستان کے امن سے وابستہ ہے۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس