Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

متین فکری کی اہلیہ کے انتقال پر دردانہ صدیقی کا اظہار تعزیت


 کراچی3جنوری2016ء: مرکزی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین دردانہ صدیقی ، ڈائریکٹر میڈیا سیل حلقہ خواتین عالیہ منصور اور سیکرٹری اطلاعات صائمہ افروز نے معروف کالم نگار متین فکری کی اہلیہ کے انتقال پرگہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت ، بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔ #

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس