Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

کامیاب امتِ رسول ؐ مارچ نے ثابت کر دیا کہ اہلِ کراچی امت کا درد محسوس کر تے ہیں


 کراچی02 جنوری 2016ء:جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ فرحانہ اورنگزیب نے شام ا ور برما کے مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ہو نے والے کامیاب امت رسول ؐ مارچ اور اس میں کراچی کی خواتین کی بھر پور شر کت پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ عظیم الشان اور فقید المثال ’امتِ رسول ؐ مارچ ‘‘ نے ثابت کردیا کہ اہل کراچی امت کا درد محسوس کرتے ہیں اور ان کے دل پوری دنیا کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ اللہ تعالی ان کی اس سعی کو قبول فرمائے۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں







سوشل میڈیا لنکس