
LATEST NEWS
حافظ نعیم الرحمن کا انتیس نومبر کو مینار پاکستان پر تاریخی جلسہ عام کا اعلان ،
کوئٹہ میں بائیس نومبر کو جلسہ ہوگا، پشاور اور کراچی میں بڑے جلسے کریں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان کی پریس کانفرنس
پاکستان بھر کی نمایاں خبریں، کمیونٹی کی کہانیاں، سیاسی بصیرتیں اور اثر انگیز اقدامات پڑھیں۔

کوئٹہ میں بائیس نومبر کو جلسہ ہوگا، پشاور اور کراچی میں بڑے جلسے کریں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان کی پریس کانفرنس

لیاقت بلوچ کی پٹرولیم لیوی پر حکومتی کمیٹی سےمذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو

جماعت اسلامی کے احتجاج اور مذاکراتی کمیٹی کی جامع تجاویز کے نتیجے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے، اب حکومت کی جانب سے پٹرولیم لیوی اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے حتمی اقدامات کا مرحلہ ہے۔ لیاقت بلوچ


