Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں سینیٹر سراج الحق پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کریں گے


لاہور13 اگست 2020ء
امیر جماعت اسلامی پاکستا ن سینیٹر سراج الحق14 اگست، وطن عزیز کے 74 ویں یوم آزادی پر منصورہ میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کریں گے اور مرکزی دفاتر کی عمارت پر قومی پرچم لہرائیں گے ۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس