Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

جماعتِ اسلامی کے رہنماؤں کی سابق صدررفیق تارڑکی اہلیہ کی وفات پراظہار تعزیت


کراچی (اسٹاف رپورٹر) 11 اگست 2020 چیئرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ وسابق صدررفیق احمد تارڑکی اہلیہ کی وفات پر جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ، سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے گھرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔صوبائی امیرنے مایہ نازصحافی اورپی ایف یوجے دستوری کے سابق صدرمرحوم ادریس بختیارکی اہلیہ کی وفات پربھی دلی دکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس