Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

سینیٹر سرا ج الحق کا مولانا صلاح الدین یوسف کے انتقال پر اظہار افسوس


لاہور 12 جولائی ۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم ، نائب امر اءلیاقت بلوچ ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ اور جمعیت اتحاد العلماءکے صدر شیخ القرآن و الحدیث مولانا عبدالمالک نے مفسر قرآن ومعروف عالم دین مولانا صلاح الدین یوسف کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ مولانا صلاح الدین یوسف نے اپنی ساری زندگی اسلام کی ترویج و اشاعت کے لیے وقف کیے رکھی ۔ سینیٹر سرا ج الحق نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مولانا مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے پسماندگان و متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔  

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس