Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

محمد حسین محنتی کا سینئر صحافی ممنون الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیت


کراچی() جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ ،اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سینئرصحافی ممنون الرحمان کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان ولواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس