Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

جماعت اسلامی کے صوبائی امیرمحمد حسین محنتی کرونا سے صحت یاب ہو گئے


کراچی() جماعت اسلامی سندھ کے امیرو سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کورونا کو شکست دے دی ۔صوبائی ترجمان کے مطابق وہ کچھ عرصہ قبل کورونا کا شکار ہوئے تھے،الحمدللہ آج ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔محمد حسین محنتی نے اللہ تعالیٰ اورتمام احباب کا شکریہ ادا کیاہے کہ جنہوں نے فون پرعیادت اورصحتیابی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔انہوں نے کورنا کاشکارتمام مریضوں کی صحتیابی کی بھی دعا کی ہے۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس