Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

نائب امیرِ جماعت اسلامی راشد نسیم 11جولائی کو میر پور خاص میں سید منورحسن کی یا د میں ہونے والے تعزیتی جلسہ سے خطاب کریں گے


نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم 11جولائی کو میر پور خاص میں سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن کی یا د میں ہونے والے تعزیتی جلسہ سے خطاب کریں گے ۔جلسہ سے ضلعی امیر محمد افضال بھی خطاب کریں گے ۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس