Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

سید منورحسن ؒ کی یاد میں 3 جولائی بروز جمعہ 3 بجے سہ پہر منصورہ میں سیمینار ہوگا


لاہور 2جولائی 2020ئ
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن ؒ کی یاد میں 3 جولائی بروز جمعہ 3 بجے سہ پہر منصورہ میں ایک سیمینار ہوگا ۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق سیمینار کی صدارت امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کریں گے ۔ سیمینار سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ،جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا افضل الرحمن ، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال ، پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی ،پیر اعجاز ہاشمی ، امیر العظیم ،لیاقت بلوچ خطاب کریں گے ، نیز عالمی رہنما آن لائن خطاب کریں گے۔
 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس