Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

محمد حسین محنتی، اسداللہ بھٹو ودیگر معروف شاعر اعجاز رحمانی کی وفات پر اظہار تعزیت


کراچی 26اکتوبر2019ء:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے معروف انقلابی شاعر،معروف نعت خواں اور مولانا مودودی کے دیرینہ ساتھی اعجاز رحمانی ی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر وجمیل کی دعا کی ہے۔دریں اثناءصوبائی امیر محمد حسین محنتی نے اکبری مسجد نیو کراچی میں مرحوم اعجاز رحمانی کی نماز جنازہ میں شرکت اور انکے بیٹے محمد سلیم سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس