Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

جماعت اسلامی خواتین کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور الخدمت خواتین کا وفد آزاد کشمیر روانہ


لاہور /یکم اکتوبر2019ء: ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین اور ڈزاسٹر مینجمنٹ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی نگران سکینہ شاہد، الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ کی نگران کلثوم رانجھا دیگر خواتین کے ہمراہ آزاد کشمیر کے دورے پر روانہ ہوگئی ہیں۔وہاں وہ متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتیں کریں گی اور الخدمت کی ریلیف سرگرمیوں اور متاثرین کی فوری ضروریات کا جائزہ لیں گی۔

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس