Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

محمد حسین محنتی ،ممتاز سہتو دیگر کا پیرآف رانی پورغلام محی الدین کی وفات پراظہار تعزیت


کراچی15ستمبر2019 ء:جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی ،نائب امیر ممتازحسین سہتو،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے پیرآف رانی پورغلام محی الدین کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس